زیم افرو ٹی 10 کے لئے نیو یارک لاگوس اسٹرائیکرز کے اسکواڈ کا اعلان
Posted in: News, Sportsہرارے:نیو یارک لاگوس اسٹرائیکرز نے زیم افرو ٹی 10 ٹورنامنٹ کے لئے 16 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا ہے ۔ اس میں کئی نئے چہرے شامل کئے گئے ہیں جو نیویارک لاگوس اسٹرائیکر کی زیم افرو ٹی 10 ٹورنامنٹ میں نئے ٹیلنٹ کی تلاش کا عزم ظاہر کرتی ہے۔ نیویارک لاگوس اسٹرائیکرز کے 16 رکنی […]