اسنوکر چیمپئن شپ: اسجد اقبال نے بھارتی کھلاڑی کو آؤٹ کلاس کر دیا
Posted in: News, Sportsپاکستان کے اسجد اقبال ورلڈ 6 ریڈ اسنوکر چیمپئن شپ کے فائنل میں پہنچ گئے۔ منگولیا میں جاری 6 ریڈ اسنوکر چیمپئن شپ میں پاکستان کے اسجد اقبال نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے سیمی فائنل میں بھارت کے ملکیت سنگھ کو آؤٹ کلاس کر دیا۔پاکستانی کیوئسٹ نے بیسٹ آف الیون میں انڈین حریف […]