class="archive date elementor-default elementor-kit-7">

Daily Archives: 17 September 2024

  • میری شادی غلط وقت اور غلط لوگوں میں ہوئی: فردوس جمال
    Posted in: Entertainment, News

    پاکستان شوبز انڈسٹری کے مایاناز مگر اپنے متنازع بیانات کے باعث شہ سرخیوں میں رہنے والے اداکار فردوس جمال نے اپنی زندگی کا سب سے بڑا پچھتاوا اپنی شادی کو قرار دے دیا۔ حال ہی میں سینیئر اداکار نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بطور مہمان شرکت کی اور اپنے کیریئر، نجی زندگی […]

  • اسنوکر ورلڈکپ: پاکستانی کوئیسٹ اویس منیر اور اسجد اقبال نے راؤنڈ آف 16 میں جگہ بنالی
    Posted in: News, Sports

    منگولیا میں جاری اسنوکر ورلڈکپ میں پاکستانی اسنوکر کھلاڑیوں کی فتوحات کا سلسلہ جاری ہے۔ اویس منیر اور اسجد اقبال نے اپنے تیسرے میچز بھی جیت لیے۔ دونوں کھلاڑیوں نے راؤنڈ آف 16 میں جگہ بنالی۔ اویس منیر نے تیسرے میچ میں ایران کے سیاوش موزایانی کو تین ایک کے اسکور سے شکست دی۔ اویس […]

  • بدقسمت آبدوز ’ٹائٹن‘ سے بھیجا گیا آخری پیغام سامنے آگیا
    Posted in: Canada, News

    بحرِ اوقیانوس میں تباہ ہونے والی بدقسمت آبدوز ’ٹائٹین‘ سے بھیجا گیا آخری پیغام سامنے آگیا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق غرق شدہ بحری جہاز ٹائی ٹینک کی سیاحت کے لیے جانے والی بدقسمت آبدوز نے رابطہ منقطع ہونے سے پہلے کیا پیغام بھیجا تھا، اب وہ اس کے تباہ ہونے کے تقریباً 1 سال […]

  • غزہ میں جنگ بندی کے مذاکرات انتہائی مشکل اور طویل ہیں: انتونیو گوتریس
    Posted in: Breaking News, News, World

    اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے کہا ہے کہ غزہ میں جنگ بندی کے مذاکرات انتہائی مشکل اور طویل ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے سے گفتگو کرتے ہوئے انتونیو گوتریس نے کہا کہ پُراُمید ہیں کہ ایک معاہدہ طے پانے کا امکان ہے۔انہوں نے کہا کہ ممکن ہے آئندہ اقوام متحدہ کی جنرل […]

  • بھارت: کانگریس کا مقبوضہ کشمیر کو اس کا حق دلانے کا وعدہ
    Posted in: Breaking News, News, World

    بھارتی اپوزیشن پارٹی کانگریس نے مقبوضہ جموں و کشمیر کو اس کا حق دلانے کا وعدہ کرلیا۔ بھارتی اپوزیشن جماعت کانگریس نے جموں و کشمیر اسمبلی انتخابات کا منشور جاری کر دیا۔  اس حوالے سے ترجمان کانگریس پون کھیرا نے کہا کہ مقبوضہ جموں و کشمیر کاحق چھین کر اسے مرکز کے زیرانتظام علاقہ بنایا گیا۔ پون […]

  • زمبابوے میں خشک سالی کے باعث 200 ہاتھیوں کو ذبح کرنے کا فیصلہ
    Posted in: Breaking News, News, World

    جنوب افریقی ملک زمبابوے کی حکومت نے شدید خشک سالی کی وجہ سے غذائی قلت کے شکار اپنے شہریوں کو خوراک فراہم کرنے کےلیے ہاتھیوں کو ذبح کرنے کی منظوری دے دی۔ امریکی میڈیا کے مطابق زمبابوے کی تقریباً نصف آبادی شدید بھوک کے خطرے کا سامنا کر رہی ہے اور اس سنگین صورتحال سے […]

  • مختلف شہروں سے جشن عید میلاد النبی ﷺ کے مرکزی جلوس برآمد
    Posted in: Breaking News, News, Pakistan

    ملک کے مختلف شہروں سے جشن عید میلاد النبی ﷺ کے مرکزی جلوس برآمد ہوگئے ہیں۔کراچی میں آج 3 مرکزی جلوس نکالے جا رہے ہیں، تینوں جلوس نمائش پہنچیں گے۔کراچی میں جشن عید میلاد النبیﷺ کے سلسلے میں سنی تحریک کی ریلی کی قیادت شاداب رضا نقشبندی کر رہے ہیں۔ریلی لیاقت آباد ڈاک خانے سے شروع […]

  • جشن میلاد النبیﷺ مذہبی جوش و جذبے سے منایا گیا
    Posted in: Breaking News, News, Pakistan

    رحمت اللعالمین، خاتم النبیین، نبی کریم حضرت محمد صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کی ولادت کا جشن آج مذہبی جوش و جذبے سے منایا جارہا ہے۔ شہر، شہر، گلی، گلی چراغاں، مساجد، بلند عمارتوں، بازاروں اور چوراہوں پر سبز پرچموں کی بہار ہے۔اسلام آباد، کراچی، لاہور، پشاور اور کوئٹہ سمیت ملک کے چھوٹے بڑے شہروں […]

  • کوئٹہ کے فاطمہ جناح اسپتال میں زیر علاج کانگو وائرس کا مریض انتقال کرگیا
    Posted in: Health, News

    کوئٹہ کے فاطمہ جناح اسپتال میں زیر علاج کانگو وائرس کا مریض انتقال کرگیا۔ اسپتال انتظامیہ کے مطابق 23 سالہ مریض کا تعلق نواحی علاقے کچلاک سے تھا۔ جسے چار روز قبل کانگو وائرس کی تصدیق ہوئی تھی۔ اسپتال انتظامیہ کے مطابق بلوچستان میں رواں سال کانگو وائرس سے انتقال کرنے والوں کی تعداد 8 ہوگئی ہے۔

Newsletter