class="archive date elementor-default elementor-kit-7">

Daily Archives: 12 September 2024

  • مٹکے کے پانی میں چھپا صحت کا خزانہ
    Posted in: Health, News

    اللّٰہ تعالیٰ نے مٹی میں ایسی تاثیر رکھی ہے کہ اِس سے بنے برتنوں میں موجود پانی ناصرف ٹھنڈا رہتا ہے بلکہ بہت سی بیماریوں سے بھی محفوظ رکھتا ہے۔ مٹی کی صراحی یا مٹکوں سے پانی پینا ہماری روایات کا حصّہ رہا ہے، تاہم وقت گزرنے کے ساتھ یہ صحت بخش روایت معدوم ہوتی […]

  • ملائکہ اروڑا کے والد نے خودکشی سے قبل بیٹیوں سے کیا کہا؟
    Posted in: Entertainment, News

    بالی ووڈ کی معروف ڈانسر و اداکارہ ملائکہ اروڑا کے والد کی مبینہ خودکشی کے بعد ان کی اپنی دونوں بیٹیوں سے آخری فون کال پر ہونے والی گفتگو سامنے آ گئی۔بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق گزشتہ روز صبح ممبئی کے علاقے باندرہ میں واقع اپارٹمنٹ کی چھٹی منزل پر رہائش پزیر ملائکہ اروڑا […]

  • المواصی سیف زون پر اسرائیلی حملہ عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہے: ترجمان دفتر خارجہ
    Posted in: Breaking News, News, Pakistan

    ترجمان دفترِ خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے کہا ہے کہ اسرائیل نے المواصی کو خود سیف زون قرار دیا تھا، سیف زون پر اسرائیلی حملہ عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہے۔ممتاز زہرا بلوچ نے کہا کہ پاکستان اسرائیلی فوج کی جانب سے 10ستمبر کو غزہ کے المواصی کیمپ پر کیے گئے حملوں کی شدید مذمت کرتا ہے، اسرائیلی […]

  • نائن الیون کے حملے میں مارے جانیوالے 1103 لوگوں کی شناخت تاحال نہ ہوسکی
    Posted in: Breaking News, News, Technology

    نیویارک شہر میں میں 11 ستمبر 2001  کے دہشت گرد حملوں کے 1,103 متاثرین کی باقیات کی شناخت ابھی تک نہیں ہو سکی ہے۔ نیویارک کے میڈیکل ایگزامینر کا دفتر اب بھی ڈی این اے کے نئے پروفائلز بنا رہا ہے، لیکن اس وقت تک کوئی نیا متاثرہ شخص شناخت نہیں ہو سکا۔ پچھلے سال […]

  • ونسٹن چرچل کی کینیڈا سے چوری ہوئی تصویر اٹلی کیسے پہنچی؟
    Posted in: Breaking News, Canada, News

    سابق برطانوی وزیرِ اعظم ونسٹن چرچل کی اوٹاوا کے ایک ہوٹل سے چوری ہونے والی  تصویر 2 سال بعد مل گئی۔ ونسٹن چرچل کا ’رورنگ لائین  پورٹریٹ اوٹاوا کے فیئرمونٹ چیٹو لاریئر ہوٹل کو آرمینیئن نژاد کینیڈین فوٹوگرافر یوسف کارش نے تحفے میں دیا تھا۔غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق یہ تصویر فوٹو گرافر […]

  • امریکی صدارتی انتخابات: پہلا مباحثہ کملا ہیرس نے جیت لیا
    Posted in: Breaking News, News, World

    ریپبلکن صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ اور ڈیموکریٹک صدارتی امیدوار کملا ہیرس کے درمیان ہونے والا پہلا مباحثہ کملا ہیرس نے جیت لیا۔امریکی میڈیا کے پول میں ووٹرز کی رائے کے مطابق مباحثے میں کملا ہیرس نے زیادہ بہتر کارکردگی دکھائی۔مباحثہ دیکھنے والے رجسٹرڈ ووٹرز کی اکثریت نے اتفاق کرلیا، مباحثے میں کملا ہیرس کے پُراعتماد […]

  • چین کیلئے جاسوسی پر سابق سی آئی اے افسر کو 10 سال قید کی سزا
    Posted in: Breaking News, News, World

    سی آئی اے کے سابق افسر کو چین کے لیے جاسوسی کرنے کے جرم میں 10 سال قید کی سزا سنا دی گئی۔امریکی محکمۂ انصاف کے اعلامیے کے مطابق 71 سالہ الیگزینڈر چنگ ما نے مئی میں پراسیکیوٹرز کے ساتھ جرم کا اعتراف کرنے کا معاہدہ کیا۔امریکی محکمۂ انصاف نے بتایا ہے کہ چنگ ما […]

Newsletter