ڈسٹرکٹ جیل راولاکوٹ سے فرار ہوئے بیشتر قیدیوں کے ورثاء اور سرکار کے درمیان بڑی ڈیل کا انکشاف
Posted in: News, Regionalراولاکوٹ آصف اشرف ڈسٹرکٹ جیل راولاکوٹ سے فرار ہوئے بیشتر قیدیوں کے ورثاء اور سرکار کے درمیان بڑی ڈیل کا انکشاف غریب قیدیوں کے قریبی رشتہ دار ازخود رابطہ کر کے قیدی پولیس کے ہاتھوں پہنچائیں گے زرائع کے مطابق یہ رشتے دار حکام تک اطلاع پہنچائیں گے کہ فلاں مقام پر قیدی موجود ہے […]