عامر خان کے ایک فیصلے نے سلمان خان کی زندگی کس طرح بدلی؟
Posted in: Entertainment, Newsبالی ووڈ کے معروف اداکار سلمان خان کا شوبز کیریئر بنانے میں مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان کا بھی اہم کردار ہے۔بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، فلم ’ہم آپ کے ہیں کون ‘ میں اداکارہ مادھوری ڈکشٹ کے مد مقابل سلمان خان کا ’پریم‘ کا کردار مداحوں کی جانب سے بے حد پسند کیا گیا […]