گلوبل ٹی ٹوئنٹی لیگ کینیڈا کو آئی سی سی کی منظوری کا انتظار
Posted in: News, Sportsگلوبل ٹی ٹوئنٹی لیگ کینیڈا کو آئی سی سی منظوری کا انتظار ہے۔ کرکٹ کے عالمی ادارے نے اس ایڈیشن کےلیے اب تک منظوری نہیں دی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ لیگ اونرشپ میں تبدیلی کی وجہ سے دوبارہ منظوری کےلیے اپلائی کیا گیا۔ لیگ کو ماضی میں آئی سی سی کی منظوری حاصل رہی ہے، […]