class="archive date elementor-default elementor-kit-7">

Daily Archives: 17 July 2024

  • بلوں سے پریشان عثمان پیرزادہ کا بجلی کٹوانے پر غور
    Posted in: Entertainment, News

    پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اور لیجںڈری اداکار و پروڈیوسر عثمان پیرزادہ بھی بجلی کے مہنگے بل سے پریشان ہو گئے، انہوں نے مستقبل میں بجلی کٹوانے پر غور و فکر شروع کر دیا۔ان دنوں لیجںڈری اداکار کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہے جس میں وہ نجی ٹی وی چینل کو […]

  • یوروکپ کی فاتح اسپینش ٹیم کا وطن واپسی پر شاندار استقبال
    Posted in: News, Sports

    یوروکپ کی ٹرافی لیے فاتح اسپینش ٹیم کا اپنے وطن پہنچنے پر شاندار استقبال کیا گیا۔خبر رساں اداروں کے مطابق میڈرڈ کی سڑکوں پر ریکارڈ چار مرتبہ یوروپین چیمپین شپ جیتنے والی ٹیم کو دیکھ کر مداح جھوم اٹھے، مداحوں نے  اپنے ہیروز کا شاندار استقبال کیا۔دوسری جانب یوروکپ کے فائنل میں شکست کے بعد […]

  • اماراتی شہزادی شیخہ مہرہ کا سوشل میڈیا پر طلاق کا اعلان
    Posted in: News, World

    متحدہ عرب امارات کے نائب صدر اور وزیرِ اعظم شیخ محمد بن راشد المکتوم کی صاحبزادی شیخہ مہرہ المکتوم نے سوشل میڈیا پر طلاق کا اعلان کر دیا۔شہزادی شیخہ مہرہ المکتوم نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ انسٹاگرام پر ایک پوسٹ اور اسٹوری کے ذریعے خود کو سابقہ اہلیہ قرار دیا ہے۔شہزادی شیخہ مہرہ نے لکھا ہے […]

  • پاکستان کا خیبر پختونخوا میں دہشت گرد حملوں پر افغانستان سے سخت احتجاج
    Posted in: Breaking News, News, Pakistan

    پاکستان نے خیبر پختونخوا کی بنوں چھاؤنی پر دہشتگرد حملوں پر افغانستان سے سخت احتجاج کیا ہے۔ پاکستان نے بنوں کنٹونمنٹ حملے پر افغانستان کو احتجاجی مراسلہ جاری کرتے ہوئے کہا کہ دہشت گرد حملہ افغانستان میں مقیم حافظ گل بہادر گروپ نے کیا۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق افغان سفارت خانے کے ڈپٹی ہیڈ آف […]

  • عاشورہ کے جلوس روایتی راستوں پر گامزن
    Posted in: Breaking News, News, Pakistan

    ملک بھر میں 10 محرم الحرام کے موقع پر چھوٹے بڑے شہروں میں جلوس برآمد ہو کر اپنے روایتی راستوں پر رواں دواں ہیں، جبکہ مجالسِ عزا اور نوحہ خانی بھی جاری ہیں۔ کراچی: مرکزی جلوس مقررہ راستے پر رواں دواں کراچی میں یومِ عاشور کا نشتر پارک سے برآمد ہونے والا مرکزی جلوس تبت […]

  • امریکی حکام کا ایران پر ڈونلڈ ٹرمپ کے قتل کی سازش کا الزام
    Posted in: Breaking News, News, World

    امریکی حکام نے دعویٰ کیا ہے کہ خفیہ ذرائع نے بتایا تھا ایران ڈونلڈ ٹرمپ کو قتل کروانے کی سازش کر سکتا ہے۔امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق امریکی حکام کو ٹرمپ کے قتل کی ایرانی سازش کی انٹیلیجنس معلومات ملی تھیں، یہ رپورٹ کئی ہفتے قبل ملی تھی جس پر سابق صدر کی سیکیورٹی بڑھا […]

  • ٹورنٹو میں بارش کا 1941ء کا ریکارڈ ٹوٹ گیا
    Posted in: Breaking News, Canada, News

    کینیڈین شہر ٹورنٹو میں منگل کو ہونے والی بارش  سے 1941ء کا ریکارڈ ٹوٹ گیا۔کینیڈین محکمۂ موسمیات کے مطابق ٹورنٹو میں کل تقریباً 100 ملی میٹر بارش ریکارڈ ہوئی۔برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق ٹورنٹو میں ریکارڈ بارشوں سے سیلاب کی صورت حال پیدا ہو گئی اور شہری بجلی سے بھی محروم ہو گئے۔بارشوں کے باعث […]

  • مسقط میں مسجد پر حملہ، داعش نے ذمے داری قبول کر لی
    Posted in: Breaking News, News, World

    مسقط کے علاقے وادیٔ کبیر میں مسجد پر حملے کی ذمے داری داعش نے قبول کر لی۔ایک روز قبل ہونے والے مسجد حملے میں 4 پاکستانیوں سمیت 6 افراد جاں بحق اور 30 زخمی ہوئے ہیں۔عمانی سیکیورٹی حکام کا کہنا ہے کہ مسقط کے علاقے وادیٔ کبیر میں مسجد میں فائرنگ کرنے والے 3 حملہ […]

Newsletter