امریکی ریسلر جان سینا شاہ رخ خان سے مل کر خوش
Posted in: Entertainment, Newsسابق امریکی ریسلر اور اداکار جان سینا بالی ووڈ اداکار شاہ رخ خان سے مل کر خوش ہوئے۔معروف ریسلر جان سینا کی بھارتی بزنس مین مکیش امبانی کے بیٹے اننت امبانی کی شادی میں بالی ووڈ اداکار شاہ رخ خان سے ملاقات ہوئی، جس کی تصویر انہوں نے اپنے سوشل میڈیا پر بھی شیئر کی […]