قومی کرکٹ ٹیم کے 3 سپر اسٹار کھلاڑیوں میں گلے شکوے دور کرنے کے لیے 2 سابق کپتانوں نے بیڑہ اٹھالیا۔ذرائع کے مطابق 2 سابق کپتانوں نے شاہین آفریدی، بابر اعظم اور محمد رضوان سے رابطے کیے ہیں اور گلے شکوے دور کرنے کی بات کی ہے۔ذرائع کے مطابق سابق کپتان نے تینوں سپر اسٹار کرکٹرز کو پھر سے مل کر چلنے کی تلقین کی۔ذرائع کے مطابق شاہین آفریدی کی وطن واپسی پر تینوں کرکٹرز کی سابق کپتان کے گھر ملاقات کرائے جانے کا امکان ہے۔
Home / News, Sports / دو سابق کپتانوں نے قومی ٹیم کے 3 کھلاڑیوں میں گلے شکوے دور کرانے کا بیڑہ اٹھالیا
دو سابق کپتانوں نے قومی ٹیم کے 3 کھلاڑیوں میں گلے شکوے دور کرانے کا بیڑہ اٹھالیا


Weekly E Paper

Article
آئیے دُنیا کی بڑی سُپر پاور امریکہ کی تھوڑی بات کرتے ہیں.محمد نعیم طلعت
Posted in: News, Articleآئیے دُنیا کی بڑی سُپر پاور امریکہ کی تھوڑی بات کرتے ہیں۔ایک خبر کے مطابق امریکہ نے اپنی آخری کامل کریڈٹ ریٹنگ کھو دی ہے اور عالمی منڈیوں میں ممکنہ ہلچل کا خدشہ لاحق ہو گیا ہے۔ دنیا کی سب سے بڑی معیشت امریکہ کو عالمی کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے ایک صدی بعد اپنی […]
Read Moresports
پی سی بی کا نئے بیٹنگ، بولنگ اور فیلڈنگ کوچ رکھنے کا فیصلہ
Posted in: News, Sportsپاکستان کرکٹ بورڈ نے نئے بیٹنگ، بولنگ اور فیلڈنگ کوچ رکھنے کا فیصلہ کر لیا۔ پی سی بی نے کہا کہ اسٹرنتھ اینڈ کنڈیشنگ کوچ بھی نیا رکھا جائے گا، خواہشمند امیدواروں سے 6 جون تک درخواستیں طلب کی گئی ہیں۔پاکستان کرکٹ بورڈ کا کہنا تھا کہ دورۂ نیوزی لینڈ میں محمد یوسف پاکستان ٹیم […]
Read More-
-
راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم کے اطراف سرچ آپریشن
Posted in: News, Sports
Post your comments