ویرونیکا اور سیبل کے بعد ٹوئنکل سہیل نے بھی چار گولڈ میڈلز اپنے نام کرلیے
Posted in: News, Sportsپاکستان کی تین بہنوں نے پاور لفٹنگ میں نئی تاریخ رقم کر دی، ایک ہی ایونٹ میں ایک ساتھ تینوں بہنوں نے مختلف ویٹ کیٹگریز میں چار، چار گولڈ میڈلز جیتے لیے ویرونیکا سہیل اور سیبل سہیل کے بعد ٹوئنکل سہیل نے بھی چار گولڈ میڈلز اپنے نام کیے۔ساؤتھ افریقہ میں جاری ایونٹ میں ٹوئنکل […]