مکہ مکرمہ میں کاروانِ بلال کے زیر اہتمام تقریب تقسیمِ انعامات
Posted in: Breaking News, News, Worldمکہ مکرمہ میں کاروانِ بلال کراچی پاکستان کے زیر اہتمام تقریب تقسیمِ انعامات کا اہتمام کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز مکہ مکرمہ میں کاروانِ بلال کراچی پاکستان کے زیر اہتمام عیدِغدیر کے مبارک موقع پر حج کے دوران جن خواتین و حضرات نے قرآن شریف ختم کیا اُن کو تعریفی اسناد اور مختلف […]