وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ہر ڈویژن میں’’مریم کی دستک‘‘ کی سروسز شروع کرنے کا حکم دیا ہے۔وزیراعلیٰ پنجاب کی زیر صدارت اجلاس میں دستک پراجیکٹ میں توسیع کی منظور ی دی گئی۔اس موقع پر بتایا گیا کہ 14اگست سے ہر ڈویژن میں مریم کی دستک سروسز شروع ہو جائے گی۔پولیس، ریونیو، بلدیات،ایکسائز، ٹی ایم اے،ڈویلمنٹ اتھارٹیز سمیت دیگر محکموں کی سروسز دستک کے ذریعے میسر ہوں گی۔
ہر ڈویژن میں’’مریم کی دستک‘‘ سروسز شروع ہونگی
Related Articles
Weekly E Paper
Weekly Nawai Pakistan E Paper 31-10-2024
Posted in: E Paper 2024, News, Weekly Nawai Pakistan E PaperAll Weekly Nawai Pakistan E Paper 31-10-2024
Read Moresports
نیو یارک میراتھون پاکستانی رنر دانش الہٰی کی نمایاں پرفارمنس
Posted in: News, Sportsدنیا کی سب سے بڑی اور چیلنجنگ نیویارک میراتھون میں پاکستان کے رنرز کی پرفارمنس نمایاں رہی۔نیویارک میراتھون میں 36 پاکستانی رنرز نے شرکت کی جن میں سے 12 پاکستانی رنرز اپنی دوڑ 4 گھنٹے سے کم وقت میں مکمل کرنے میں کامیاب رہے۔دانش الہٰی 3 گھنٹے 26 منٹ اور 50 سیکنڈز کے ساتھ نیو […]
Read More-
ظہیر عباس پی سی بی گورننگ بورڈ کے رکن بن گئے
Posted in: News, Sports -
Post your comments