نوشہرہ میں پشتو ڈراموں کی اداکارہ خوشبو کو قتل کردیا گیا
Posted in: Entertainment, Newsنوشہرہ میں پشتو ڈراموں کی اداکارہ خوشبو کو قتل کردیا گیا۔نوشہرہ میں کھیتوں سے پشتو ڈراموں کی فنکارہ خوشبو کی لاش ملی ہے، پولیس کا کہنا ہے کہ فنکارہ کو فائرنگ کرکے قتل کیا گیا۔مقتولہ کے بھائی کی مدعیت میں دو ملزمان کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کرلیا گیا، واقعے کی تحقیقات شروع کردی […]