class="archive date elementor-default elementor-kit-7">

Monthly Archives: June 2024

  • اداکار راشد محمود 45 ہزار کا بجلی کا بل آنے پر برہم
    Posted in: Entertainment, News

    نامور اداکار راشد محمود 45 ہزار روپے کا بجلی کا بل آنے پر برہم ہوگئے۔انہوں نے کہا کہ اب وہ مزید جینا نہیں چاہتے، خدا نے انہیں 4 بار ہارٹ اٹیک سے بچایا۔ویٹرن اداکار نے مزید کہا کہ اب وہ سوچتے ہیں کہ وہ کیوں ایسے ملک میں بچے جہاں انہوں نے ایمانداری سے اپنی […]

  • ایس سی او کا سربراہی اجلاس 3 اور 4 جولائی کو ہوگا
    Posted in: Breaking News, News, World

    شنگھائی تعاون تنظیم کا سربراہی اجلاس 3 اور 4 جولائی کو قازقستان کے دارالحکومت آستانہ میں ہوگا۔چینی صدر شی جن  پنگ اور وزیراعظم شہبازشریف اجلاس میں شرکت کریں گے۔بھارتی وزارت خارجہ کے مطابق بھارتی وزیراعظم نریندر مودی ایس سی او اجلاس میں شرکت نہیں کریں گے، ان کی نمائندگی وزیر خارجہ ایس جے شنکر کریں […]

  • نائیجیریا: شادی، جنازے، اسپتال پر خواتین کے خودکش حملے، 18 افراد ہلاک
    Posted in: Breaking News, News, World

    نائیجیریا کی ریاست بورنو میں مشتبہ خواتین خودکش بم باروں نے متعدد حملے کیے ہیں۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق گووزا قصبے میں شادی، جنازے اور اسپتال پر کیے گئے حملوں میں 18 افراد ہلاک اور 30 زخمی ہو گئے۔حکام نے تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہلاک ہونے والوں میں بچے، بالغ اور […]

  • فاتح بھارتی ٹیم بارباڈوس میں پھنس گئی
    Posted in: News, Sports

    ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی فاتح بھارتی ٹیم بارباڈوس میں پھنس گئی، بارباڈوس ایئرپورٹ سمندری طوفان کے پیش نظر بند کر دیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بارباڈوس میں کیٹگری 4 طوفان بیریل کی پیش گوئی کی گئی ہے، یہ دوسرا شدید ترین طوفان بتایا جا رہا ہے۔بارباڈوس میں کرفیو جیسی صورتحال ہے کسی کو […]

  • بڑا شہابِ ثاقب زمین اور چاند کے درمیان سے گزر گیا
    Posted in: News, Technology

    بڑا شہابِ ثاقب زمین اور چاند کے درمیان سے گزر گیا، رپورٹ کے مطابق ایم کے 2024کا حجم 120سے 260فٹ ہے، ایم کے 2024نامی خلائی چٹان (شہابِ ثاقب) ہماری زمین سے 2لاکھ 95ہزار کلومیٹر کے فاصلے سے گزری ہے۔ یہ زمین اور چاند کے فاصلے کا 77فیصد ہے۔ زمین کے اِتنے نزدیک سے گزرنے والا […]

  • سوشل میڈیا پر ڈیٹا لیکس کا ذمہ دار کون؟ اسلام آباد ہائی کورٹ
    Posted in: Breaking News, News, Pakistan

     اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس بابر ستار نے قرار دیا کہ وفاقی حکومت 6 ہفتے میں بتائے کون شہریوں کے ڈیٹا تک رسائی کا اور پھر سوشل میڈیا پر ڈیٹالیک کا ذمے دارہے؟ اسلام آباد ہائی کورٹ نے آڈیو لیکس کیس کی ان چیمبر سماعت کی درخواست مسترد کردی۔آڈیو لیکس کیس کے 25جون کی […]

  • حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا
    Posted in: Breaking News, News, Pakistan

    حکومت نے آئندہ 15 روز کےلیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا ہے، پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اطلاق آج رات 12 بجے سے ہوگیا۔پیٹرول کی قیمت میں 7 روپے 45 پیسے فی لیٹر اضافہ کر دیا گیا، نئی قیمت 265 روپے 61 پیسے مقرر کر دی گئی۔ڈیزل کی قیمت 9 روپے 56 […]

  • آزاد کشمیر کی جیل توڑ دی گئی، 20 قیدی فرار، ایک ہلاک، تحقیقات شروع
    Posted in: Breaking News, News, Regional

     آزاد کشمیر کے ضلع پونچھ کیڈسٹر کٹ جیل راولاکوٹ توڑ دی گئی ،بھارت کو مطلوب سمیت 20 قیدی فرار ہوگئے،ایک ہلاک، تحقیقات شروع، سرچ آپریشن کا آغاز کردیا۔راولا کوٹ جیل کا عملہ معطل، انتظام پولیس نے سنبھال لیا، تین اہلکار زیر حراست، محکمہ داخلہ نے 30مئی کو ہائیکورٹ کو خط لکھ کر کہا تھا کہ […]

  • اپنے لیے اللّٰہ کے منصوبے پر بھروسہ کرتی ہوں، مہوش حیات
    Posted in: Entertainment, News

    پاکستان کی معروف اداکارہ مہوش حیات نے کہا ہے کہ میں اپنے لیے اللّٰہ کے منصوبے پر بھروسہ کرتی ہوں۔مہوش حیات نے سوشل میڈیا پر مداحوں کے سوالوں کا جواب دینے کا فیصلہ کیا تو انسٹاگرام پر سیکڑوں سوالات کی لائن لگ گئی۔مداحوں نے اداکارہ سے ذاتی زندگی، پسند نا پسند سے لے کر پروفیشنل […]

  • جنوبی افریقہ کو شکست، بھارت 17 سال بعد ٹی20 چیمپئن بن گیا
    Posted in: Breaking News, News, Sports

    ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کے فائنل میں بھارت نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد جنوبی افریقہ کو شکست دے کر 17 سال بعد ٹائٹل جیت لیا۔  بھارت نے اسٹار بیٹر ویرات کوہلی کی عمدہ بیٹنگ کی بدولت جنوبی افریقہ کو جیت کے لیے 177 رنز کا ہدف دیا جس کے تعاقب میں جنوبی افریقی […]

Newsletter