حکومت نے آئندہ 15 روز کےلیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا ہے، پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اطلاق آج رات 12 بجے سے ہوگیا۔پیٹرول کی قیمت میں 7 روپے 45 پیسے فی لیٹر اضافہ کر دیا گیا، نئی قیمت 265 روپے 61 پیسے مقرر کر دی گئی۔ڈیزل کی قیمت 9 روپے 56 پیسے فی لیٹر اضافے کے ساتھ 277 روپے 45 پیسے فی لیٹر مقررکی گئی ہے۔لائٹ ڈیزل کی قیمت میں 9 روپے 88 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا جبکہ مٹی کے تیل کی قیمت میں 10 روپے 5 پیسے فی لیٹر بڑھا دی گئی۔ وزیراعظم نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری دے دی۔وزارت خزانہ نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا۔
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا
Related Articles
-
-
پولیس لائنز پشاور میں اپنے 86 ساتھیوں کو شہید کرانیوالا اہلکار گرفتار
-
بھارتی ہٹ دھرمی، پاکستان کے واضح موقف نے آئی سی سی کی پریشانی بڑھادی
-
بابا گرو نانک کی جنم دن تقریبات: اٹک میں سکھ یاتریوں کی سیکیورٹی کے انتظامات مکمل
-
کراچی ایئرپورٹ کے قریب ناکے پر رکنے کی بجائے جیپ بھگانے والا پکڑا گیا، پستول برآمد
Weekly E Paper
Weekly Nawai Pakistan E Paper 07-11-2024
Posted in: E Paper 2024, News, Weekly Nawai Pakistan E PaperAll Weekly Nawai Pakistan E Paper 07-11-2024
Read Moresports
بھارتی ہٹ دھرمی، پاکستان کے واضح موقف نے آئی سی سی کی پریشانی بڑھادی
Posted in: News, Sportsچیمپئنز ٹرافی 2025ء سے متعلق بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) کی ہٹ دھرمی اور پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے واضح موقف نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی پریشانی بڑھادی۔ چیمپئنز ٹرافی کے معاملے میں پاکستان کے سخت موقف کے بعد آئی سی سی کے پاس آپشنز محدود ہوگئے ہیں۔ہائبرڈ […]
Read More
Post your comments