شنگھائی تعاون تنظیم کا سربراہی اجلاس 3 اور 4 جولائی کو قازقستان کے دارالحکومت آستانہ میں ہوگا۔چینی صدر شی جن پنگ اور وزیراعظم شہبازشریف اجلاس میں شرکت کریں گے۔بھارتی وزارت خارجہ کے مطابق بھارتی وزیراعظم نریندر مودی ایس سی او اجلاس میں شرکت نہیں کریں گے، ان کی نمائندگی وزیر خارجہ ایس جے شنکر کریں گے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق اجلاس میں علاقائی سلامتی کی صورتحال، رابطوں اور تجارت پر توجہ مرکوز رکھی جائے گی۔شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں افغانستان کی صورتحال اور یوکرین تنازع پر بھی تبادلہ خیال ہوگا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق شنگھائی تعاون تنظیم کی سربراہی اگلے سال پاکستان کرے گا۔
ایس سی او کا سربراہی اجلاس 3 اور 4 جولائی کو ہوگا
Weekly E Paper
Weekly Nawai Pakistan E Paper 05-12-2024
Posted in: E Paper 2024, News, Weekly Nawai Pakistan E PaperAll Weekly Nawai Pakistan E Paper 05-12-2024
Read Moresports
روہان مصطفی سمیت8 نوجوان پاکستانی کھلاڑی آئی ایل ٹی 20 سیزن 3 کے لئے منتخب
Posted in: News, Sportsدبئی :ڈی پی ورلڈ انٹرنیشنل لیگ سیزن 3 میں متحدہ عرب امارات کے کھلاڑیوں کے لئے کھلاڑیوں کے انتخاب دبئی میں منعقد ہوا۔رواں سال ٹورنامنٹ میں شریک 6 ٹیموں نے 12 کھلاڑیوں کا انتخاب جس میں 9 کا تعلق پاکستان سے ہے۔ ابوظہبی نائٹ رائیڈرز نے شاہد اقبال بھٹہ اور ابرار احمد کو چنا ہے […]
Read More
Post your comments