class="archive date paged paged-7 date-paged-7 elementor-default elementor-kit-7">

Monthly Archives: April 2024

  • اسرائیل کی ایران میں فضائی حملے کی کوشش
    Posted in: Breaking News, News, World

    امریکی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران کے ایئرپورٹ پر اسرائیل کے میزائل اور ڈرون حملے کے بعد ایران نے ایئر ڈیفنس سسٹم فعال کردیا۔امریکی میڈیا کا دعویٰ ہے کہ اسرائیلی میزائل اصفہان شہر کے فوجی اڈے پر لگا ہے جبکہ ایرانی حکام نے ملک کے کسی بھی حصے میں اسرائیلی میزائل گرنے کی […]

  • راولپنڈی میں خاتون کے ہاں 6 بچوں کی پیدائش
    Posted in: Breaking News, Health, News

    صوبہ پنجاب کے شہر راولپنڈی کے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال میں خاتون کے ہاں 6 بچوں کی پیدائش ہوئی ہے۔ہزارہ کالونی کے رہائشی وحید کی اہلیہ نے 6 بچوں کو جنم دیا ہے۔نوزائیدہ بچوں میں 4 بیٹے اور 2 بیٹیاں شامل ہیں۔اسپتال کے ذرائع کا کہنا ہے کہ 6 بچے اور ماں مکمل طور پر […]

  • کراچی خودکش دھماکا، پانچوں غیر ملکی محفوظ رہے، 2 دہشتگرد ہلاک
    Posted in: Breaking News, News, Pakistan

    کراچی کے علاقے لانڈھی مانسہرہ کالونی میں وین کے قریب ہونے والے خود کش دھماکے سے متعلق پولیس کا کہنا ہے کہ گاڑی میں موجود پانچوں غیر ملکی محفوظ رہے جبکہ پولیس نے فائرنگ کر کے دونوں دہشتگردوں کو ہلاک کردیا۔پولیس کے مطابق وین میں موجود ڈرائیور اور گارڈ جاں بحق ہوئے ہیں جبکہ تمام […]

  • پاکستان سے اسمگلنگ کے جڑ سے خاتمے کا پختہ عزم رکھتا ہوں، وزیراعظم
    Posted in: Breaking News, News, Pakistan

    وزیراعظم  شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پاکستان سے اسمگلنگ کے جڑ سے خاتمے کا پختہ عزم رکھتا ہوں۔ اسمگلنگ کی روک تھام کے حوالے سے اعلیٰ سطح کے جائزہ اجلاس میں وزیر اعظم شہباز شریف نے اسمگلنگ کے خاتمے کیلئے مہم تیز کرنے کی ہدایت جاری کردی۔وزیراعظم نے کہا کہ آرمی چیف کو اسمگلنگ کے […]

  • عالیہ بھٹ دنیا کی 100 بااثر شخصیات کی فہرست میں شامل
    Posted in: Entertainment, News

    بالی ووڈ اداکارہ عالیہ بھٹ نے بڑا اعزاز اپنے نام کرلیا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق حال ہی میں ٹائمز میگزین کی جانب سے شائع ہونے والی سال 2024 کے لیے دنیا کی 100 بااثر شخصیات کی فہرست میں عالیہ بھٹ نے جگہ بنالی۔عالیہ بھٹ نے برطانوی مصنف اور فلمساز ٹام ہارپر کی ہدایت کاری میں […]

  • ویمن کرکٹ میں سری لنکا نے نئی تاریخ رقم کردی
    Posted in: News, Sports

    سری لنکا کی ویمن کرکٹ ٹیم ون ڈے میں 300 سے زائد کا ہدف عبور کرنے والی پہلی ٹیم بن گئی۔جنوبی افریقا ویمن کیخلاف میچ میں سری لنکا نے 302 رنز کا ہدف 33 گیندوں قبل حاصل کرلیا۔سری لنکا ویمن نے 301 کے جواب میں چار وکٹ پر 305 رنز بنائے، یہ ویمن ون ڈے […]

  • ملک کو سیاسی بحران سے نکالنے کی ضرورت، وقت بہت کم ہے، صدر مملکت
    Posted in: News, Pakistan

    صدر مملکت آصف علی زرداری نے نئی پارلیمنٹ کے پہلے مشترکہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ملک کو حالیہ سیاسی بحران سے نکالنے کی ضرورت ہے۔ ہمارے پاس وقت بہت کم ہے۔ پولرائزیشن سے ہٹ کر عصرِ حاضر کی سیاست کی طرف بڑھنا ملکی ضرورت ہے۔ اسپیکر قومی اسمبلی و چیئرمین سینیٹ کی زیر صدارت […]

  • ایران دیمونہ جوہری ری ایکٹر کو براہ راست نشانہ بنانے میں کامیاب رہا، اسرائیلی اخبار
    Posted in: News, World

    اسرائیلی فوج کے فضائی دفاعی نظام نے ایران کے 99 فیصد نہیں 84 فیصد ہتھیاروں کو روکا۔ اسرائیلی اخبار کے مطابق ایران، اسرائیل کے دیمونہ جوہری ری ایکٹر کو براہ راست نشانہ بنانے میں کامیاب رہا۔ اسرائیلی اخبار کے مطابق سیٹلائٹ تصاویر کے مطابق دیمونہ ری ایکٹر پر ایک حملہ براہ راست ہوا۔اسرائیلی اخبار کے مطابق […]

  • کینیڈا، فلمی اسٹائل میں ہونے والی سونے اور کرنسی کی سب سے بڑی چوری، بھارتی اور پاکستانی ملوث
    Posted in: Breaking News, Canada, News

    کینیڈا کی تاریخ میں ٹورانٹو کے پیئرسن ائیرپورٹ پر فلمی اسٹائل میں ہونے والی سونے اور کرنسی کی سب سے بڑی چوری میں بھارتی اور پاکستانی ملوث پائے گئے ہیں۔گزشتہ سال زیورخ سے ایک فلائٹ سے ساڑھے 22 ملین ڈالر کا سونا اور کرنسی کا کنٹینر ٹورانٹو پہنچا تو ائیرپورٹ کے اندر کارگو ہولڈنگ سے […]

  • ناسا کے سربراہ کا خلا میں چینی فوج کی موجودگی کا دعویٰ
    Posted in: News, Technology

    نیشنل ایروناٹکس اینڈ اسپیس ایڈمنسٹریشن (ناسا) کے سربراہ بل نیلسن نے بائیڈن انتظامیہ کو خبردار کیا ہے کہ خلائی پروگرام کی آڑ میں چین کی فوج خلا میں موجود ہے۔دی گارڈین کی رپورٹ کے مطابق، ناسا کے سربراہ بل نیلسن نے بائیڈن کی انتظامیہ میں موجود قانون سازوں کو آگاہ کیا ہے کہ’چین نے خلا […]

Newsletter