اسرائیل بین الاقوامی قوانین کی پابندی اور حماس یرغمالیوں کو رہا کرے، جی سیون اعلامیہ
Posted in: Breaking News, News, Worldجی سیون کے وزرائے خارجہ کا اجلاس اٹلی کے صدر مقام روم میں تین روز جاری رہنے کے بعد ختم ہوگیا۔ عرب میڈیا کے مطابق جی سیون اجلاس میں غزہ کی پٹی کی صورتحال پر شدید تشویش کا اظہار کیا گیا۔ اجلاس کے اختتامی بیان میں کہا گیا کہ اسرائیل بین الاقوامی قوانین کی پابندی کرے اور […]