قومی سلیکشن کمیٹی کی کاکول ٹریننگ کیمپ میں شریک کرکٹرز سے ملاقات
Posted in: News, Sportsقومی سلیکشن کمیٹی نے کاکول فزیکل ٹریننگ کیمپ میں شریک کرکٹرز سے ملاقات کی ہے۔ کمیٹی نے کھلاڑیوں کو سلیکشن پالیسی کے سلسلے میں اعتماد میں لیا۔ملاقات میں کیمپ کے 29 میں سے 28 کھلاڑیوں نے شرکت کی۔ محمد رضوان ملاقات میں غیر حاضر رہے جو اتوار کی شب عمرے کی ادائیگی کےلیے سعودی عرب روانہ […]