کینیڈا اور بھارت کے درمیان سفارتی تناؤ میں مزید اضافہ
Posted in: Breaking News, Canada, Newsکینیڈا اور بھارت کے درمیان سفارتی تناؤ میں مزید اضافہ ہوگیا، کینیڈا نے بھارت میں ڈپلومیٹک مشنز سے درجنوں بھارتی عملے کو فارغ کردیا۔کینيڈا نے موقف اپنایا ہے کہ سفارتی عملے کی کمی کے سبب ڈپلومیٹک مشنز کو منظم کرنا مشکل ہے۔دونوں ملکوں کے درمیان کشیدگی کا آغاز گزشتہ برس کینیڈا میں سکھ رہنما ہردیپ […]