جنوبی لبنان سے شمالی اسرائیل کی طرف 6 میزائل فائر
Posted in: Breaking News, News, Worldجنوبی لبنان سے شمالی اسرائیل کی طرف 6 میزائل داغے گئے۔عرب میڈیا کے مطابق اسرائیل کے شمالی حصے میں فضائی حملے کے سائرن کو فعال کردیا گیا ہے۔اس سے قبل اسرائیل نے جنوبی لبنان پر حملہ کر کے حزب اللہ کے کمانڈر سمیت 3 افراد کو شہید کردیا تھا۔واضح رہے کہ غزہ جنگ کے بعد […]