یو اے ای میں طوفانی بارش، نظام زندگی متاثر، بیشتر علاقوں کیلئے ریڈ الرٹ جاری
Posted in: Breaking News, News, Worldمتحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے مختلف علاقوں میں طوفانی بارشوں نے نظام زندگی متاثر کردیا، کئی علاقوں میں بارش کے دوران اندھیرا چھا گیا۔ محکمہ موسمیات نے بیشتر علاقوں کےلیے ریڈ الرٹ جاری کردیا جبکہ اسکولوں میں آن لائن کلاسز اور دفتروں کےلیے ورک فرام ہوم کی ہدایات جاری کردی گئیں۔ابوظبی سے عرب […]