class="archive date elementor-default elementor-kit-7">

Daily Archives: 13 April 2024

  • سلمان خان کے گھر کے باہر مداحوں پر پولیس کا لاٹھی چارج
    Posted in: Entertainment, News

    بالی ووڈ کے معروف اداکار سلمان خان کے گھر کے باہر جمع ہونے والے مداحوں پر پولیس نے لاٹھی چارج کر دیا۔سلمان خان کی مداحوں کی تعداد میں کوئی کمی نہیں اور ہر سال کی طرح اس سال بھی عید کے موقع پر اُن کے مداح ان کی ایک جھلک دیکھنے کے لیے ممبئی میں […]

  • پاکستان کے اجمل سمیول ایشیا کے پہلے ڈس ایبلڈ پیرا گلائیڈنگ پائلٹ بن گئے
    Posted in: News, Sports

    ہانگ کانگ میں مقیم پاکستانی اجمل سمیول ایشیا کے پہلے ڈس ایبلڈ پیرا گلائیڈنگ پائلٹ بن گئے اور اب انہوں نے ماؤنٹ کلیمنجرو سے پیرا گلائیڈ کرنے پر نظر جمالی۔59 سالہ اجمل سمیول کراچی میں پیدا ہوئے اور ابتدائی زندگی ملتان میں گزاری۔ 1986 میں انہوں نے پاکستان آرمی سگنل کور میں شمولیت اختیار کی […]

  • بلوچستان، نوشکی میں فائرنگ کے دو واقعات، 11 افراد جاں بحق
    Posted in: News, Pakistan

    بلوچستان کے ضلع نوشکی میں قومی شاہراہ پر بس سے اغواء کیے گئے 9 مسافروں کو قتل کردیا گیا جبکہ فائرنگ کے ایک اور واقعے میں 2 افراد جاں بحق ہوئے۔پولیس کا کہنا ہے کہ مغویوں کی لاشیں قریبی پہاڑی کے قریب پل کے نیچے سے ملی ہیں۔پولیس کے مطابق مسافر بس کوئٹہ سے تفتان […]

  • بہاول نگر کے واقعے پر مشترکہ انکوائری ہوگی، آئی ایس پی آر
    Posted in: Breaking News, News, Pakistan

    پاک فوج نے بہاول نگر کے واقعے کی مشترکہ تحقیقات کا اعلان کردیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر نے اپنے جاری بیان میں کہا کہ بہاول نگر میں پیش آئے افسوس ناک واقعے کی تحقیقات اور واقعے کے ذمے داروں کا تعین کرنے کےلیے سیکیورٹی اور پولیس اہلکاروں پر مشتمل […]

  • آئی ایم ایف نئے پروگرام کیلئے پرعزم، ملکی معیشت کی بہتر کارکردگی، عالمی فنڈ
    Posted in: Breaking News, News, Pakistan

    عالمی مالیاتی فنڈ پاکستان کے نئے پروگرام کیلئے پرعزم‘ آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا نے کہا ہے کہ پاکستان کے لیے اس فالواپ قرضے کے سلسلے میں جاری بات چیت میں ٹیکس کا اہم معاملہ زیر بحث ہے جو اسلام آباد کو حل کرنا ہے۔انہوں نے کہا کہ پاکستان نے آئی ایم […]

  • روس اور قازقستان میں صدی کا بدترین سیلاب
    Posted in: Breaking News, News, World

    روس اور قازقستان میں دریاؤں میں پانی کی سطح بلند ہونے سے گزشتہ ایک صدی کے بدترین سیلاب کا سامنا ہے۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق روس کے اورل ریجن اور شمالی قازقستان میں سیلاب کے باعث سب سے بدترین صورتِ حال ہے۔بدترین سیلاب کے باعث روس کے اورل ماؤنٹین، سائبیریا اور قازقستان میں 1 […]

  • کینیڈا اور بھارت کے درمیان سفارتی تناؤ میں مزید اضافہ
    Posted in: Breaking News, Canada, News

    کینیڈا اور بھارت کے درمیان سفارتی تناؤ میں مزید اضافہ ہوگیا، کینیڈا نے بھارت میں ڈپلومیٹک مشنز سے درجنوں بھارتی عملے کو فارغ کردیا۔کینيڈا نے موقف اپنایا ہے کہ سفارتی عملے کی کمی کے سبب ڈپلومیٹک مشنز کو منظم کرنا مشکل ہے۔دونوں ملکوں کے درمیان کشیدگی کا آغاز گزشتہ برس کینیڈا میں سکھ رہنما ہردیپ […]

  • ایران کا اسرائیل پر حملے کا خدشہ، امریکا نے اقدامات شروع کردیے
    Posted in: Breaking News, News, World

    ایران کی جانب سے اسرائیل پر حملے کے خدشے کے پیش نظر امریکا نے مشرق وسطیٰ میں 2 جنگی بحری بیڑے تعینات کردیے۔امریکی اخبار کے مطابق بحری بیڑوں پرجدید میزائل دفاعی نظام نصب ہے۔امریکی صدر پہلے ہی ایران کی جانب سے اسرائیل پر جلد حملے کا خدشہ ظاہر کرچکے ہیں۔امریکی صدر جوبائیڈن کا کہنا ہے […]

Newsletter