کے وی ڈی اے نے کیلاش وادی کے طلباء میں چار ہزار پودے مفت تقسیم کیے۔گل حماد فاروقی
Posted in: News, Regionalچترال: کیلاش ویلی ڈیویلپمنٹ اتھارٹی کے تحت گورنمنٹ ہای سکول برون بمبوریت کے طلباء و طالبات میں مفت پودے تقسیم ہویے۔ اس موقع پر ڈایریکٹر جنرل کے وی ڈی اے منہاس الدین مہمان حصوصی تھے۔ اس سلسلے میں ہای سکول برون میں ایک محتصر تقریب بھی منعقد ہوی جس میں سکول کے پرنسپل اور دیگر […]