بھارتی سُپر اسٹارز پاکستانی اداکاروں سے خوفزدہ ہیں: نادیہ خان کا دعویٰ
Posted in: Entertainment, Newsپاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ و مزبان نادیہ خان نے دعویٰ کیا ہے کہ بھارتی سُپر اسٹارز پاکستانی اداکاروں سے خوفزدہ ہیں، یہی وجہ ہے کہ انہوں نے سیاسی مسائل کو بنیاد بنا کر پاکستانی فنکاروں پر پابندی عائد کروائی ہے۔حال ہی میں نادیہ خان کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے گردش […]