مادھوری ڈکشٹ کی شادی کے بعد والد نے خود کو باتھ روم میں بند کرلیا تھا: دیپیکا پڈوکون
Posted in: Entertainment, Newsبالی ووڈ کی معروف اداکارہ دیپیکا پڈوکون کے والد پرکاش پڈوکون نے مادھوری ڈکشٹ کی شادی کی خبر سننے کے بعد خود کو باتھ روم میں بند کرلیا تھا۔دیپیکا پڈوکون نے اس بات کا انکشاف 2016ء میں دیے اپنے ایک انٹرویو میں کیا۔اُنہوں نے مادھوری ڈکشٹ کی موجودگی میں بتایا کہ مادھوری ڈکشٹ میرے والد […]