امریکی رکن پارلیمنٹ نے غزہ سے متعلق اپنے بیان کی وضاحت دے دی
Posted in: Breaking News, News, Worldامریکی رکن پارلیمنٹ ٹم والبرگ کی غزہ پر جوہری بم گرانے کی تجویز پر مبنی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد ان کے دفتر نے وضاحتی پیغام جاری کردیا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر ٹم والبرگ کے دفتر سے جاری کردہ بیان میں ری پبلکن کانگریس کے رکن کے بیان کی وضاحت پیش کی […]