Weekly Nawai Pakistan E Paper 22-02-2024
Posted in: E Paper 2024, News, Weekly Nawai Pakistan E PaperAll Weekly Nawai Pakistan E Paper 22-02-2024
All Weekly Nawai Pakistan E Paper 22-02-2024
پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت کا کہنا ہے کہ فوج اور اسٹیبلشمنٹ کو علیحدہ علیحدہ ادارہ سمجھا جانا چاہیے، فوج بارڈر پر لڑتی ہے اور اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرتی ہے۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کے دوران رہنما پی ٹی آئی شیر افضل مروت نے کہا کہ بانیٔ […]
برازیلین صدر کے غزہ میں نسل کشی بیان کے بعد اسرائیل اور برازیل کے درمیان کشیدگی میں اضافہ ہوگیا، برازیل نے اسرائیل سے اپنے سفیر کو واپس بلالیا۔برازیلی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ برازیل میں اسرائیلی سفیر کو دفتر خارجہ طلب کریں گے۔خبر ایجنسی کے مطابق برازیلی صدر ڈی سلوا کے بیان کے بعد […]
ایران میں ایک شخص نے اہلِ خانہ سمیت 12 رشے داروں کو قتل کر دیا۔امریکی میڈیا کے مطابق گھریلو جھگڑے پر 12 افراد کے قتل کا واقعہ کرمان میں پیش آیا۔30 سالہ شخص نے والد، بھائی اور دیگر رشتے داروں پر کلاشنکوف سے فائرنگ کی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق مقتولین میں بچے بھی شامل ہیں جبکہ […]
غزہ، مغربی کنارے اور مشرقی بیت المقدس پر اسرائیل کے 57 سالہ قبضے کے خلاف اقوام متحدہ کی درخواست پر سماعت شروع ہوگئی۔سماعت کے پہلے روز فلسطینی وزیر خارجہ ریاض المالکی نے اپنے دلائل میں فلسطینی علاقوں سے اسرائیلی قبضے کے فوری اور غیر مشروط خاتمے کا مطالبہ کیا۔اقوام متحدہ نے 2022 میں عالمی عدالت […]
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز کی زیر صدارت پارلیمانی پارٹی پنجاب کا اجلاس 21 فروری کو جاتی امراء میں ہوگا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ نومنتخب ارکان پنجاب اسمبلی کو پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں شرکت کی ہدایت کی گئی۔اجلاس میں پنجاب اسمبلی کے اجلاس کے حوالے سے حکمت عملی طے کی […]
حکومت سازی کیلئے پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ ن کا پانچواں اجلاس بھی بے نتیجہ ختم ہوگیااوردونوں جماعتیں کسی حتمی فیصلے پر نہ پہنچ سکیں‘ اگلی نشست آج منگل کو طے پائی ہے۔ملاقات کے بعد میڈیا سے غیر رسمی گفتگو میں سینیٹر اعظم نذیر تارڑ کا کہنا تھا دونوں جماعتوں کی بات چیت مثبت انداز میں […]
دبئی (13 فروری 2024) ابوظہبی ٹی 10 ٹورنامنٹ میں فتح کے بعد نیو یارک اسٹرائیکرز اب لیجنڈز کرکٹ ٹرافی کے دوسرے سیزن کی تیاریاں کر رہے ہیں۔ابوظہبی ٹی 10 اور لنکا پریمیئر لیگ دونوں میں ان کی شاندار کارکردگی نے ان کی صلاحیتوں اور عزم کا مظاہرہ کیا جس سے انہیں عالمی سطح پر پہچان […]
اسکواڈ میں ڈین کرسچن،یوراج سنگھ اور جیروم ٹیلر جیسے مشہور نام شامل ہیں دبئی( )یوراج سنگھ کی قیادت اور ساگر کھنہ کی رہنمائی میں نیو یارک سپر اسٹار اسٹرائیکرز نے آئندہ لیجنڈز کرکٹ ٹرافی 2024 سے قبل اپنے اسکواڈ کو حتمی شکل دیدی ہے۔ تجربہ کار کھلاڑیوں کے امتزاج سے ٹیم آمدہ مہم میں کامیابی […]
چترال: چترال میں امریکی شہری نے کشمیر مارخور کا کامیاب شکار کیا۔ مارخور ہنٹنگ ٹرافی کا اس سیزن کا یہ تیسرا شکار ہے۔ گہریت گول کمیونٹی ریزرو میں امریکی شہری رابرٹ مایلزہال نے مارخور کا شکار کیا۔مارخور کی عمر آٹھ سال ہے جبکہ اس کی سینگوں کی لمبای اٹتیس انچ ہے۔امریکی شہری نے ایک لاکھ پچیس […]
All Weekly Nawai Pakistan E Paper 12-09-2024
Read Moreانٹاریو:محمد نعیم طلعت وفات :18 مئی:1998ء نامور شاعر عبید اللہ علیم 12 جون 1939ء کو بھوپال میں پیدا ہوئے۔ ان کے والد سیالکوٹ سے نقل مکانی کرکے بھوپال میں آباد ہوگئے تھے۔ اس اعتبار سے ان کی پدری زبان پنجابی اور مادری زبان اردو تھی۔ بچپن سے انھیں اچھے شعر یاد کرنے اور پڑھنے کا […]
Read MoreMontréal, September 15, 2024 – Tadej Pogacar (Slovenia, UAE Team Emirates) won the Grand Prix Cycliste de Montréal solo for the second time after his victory in 2022. The Slovenian won ahead of Pello Bilbao (Bahrain-Victorious) and Julian Alaphilippe (Soudal Quick-Step). With twenty-three kilometres to go, Tadej Pogacar attacked to break away and go solo […]
Read More