مخصوص نشستوں کے فیصلے کیلئے الیکشن کمیشن کا اہم اجلاس آج
Posted in: Breaking News, News, Pakistanالیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) قومی اور صوبائی اسمبلیوں کی چھوڑی ہوئی مخصوص نشستوں کا فیصلہ آج (بروز پیر) کو کرے گا۔ اس ضمن میں الیکشن کمیشن کے چیئرمین سلطان سکندر راجہ کی زیر صدارت اہم اجلاس ہوگاتوقع ہے کہ اجلاس میں ہونے والے فیصلے کی روشنی میں کمیشن منگل کو ریزرو ارکان […]