کینیڈا: پاکستانی خاندان کو گاڑی تلے کچلنے والا مجرم دہشتگرد قرار، عمر قید کی سزا
Posted in: Breaking News, Canada, Newsکینیڈین شہر لندن اونٹاریو میں 2021 میں پاکستانی خاندان کو گاڑی تلے کچلنے کے واقعہ کے ملزم نیتھینیل ویلٹمین کو دہشتگردی کا مجرم قرار دے دیا گیا۔ ٹورنٹو سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق کینیڈا کی تاریخ میں پہلی بار کسی مقدمہ میں دہشتگردی کے قانون کا اطلاق کیا گیا۔ سپیریئر کورٹ کی جسٹس رینی پومیرنس نے […]