کراچی، تیز رفتار کار نے فٹ پاتھ پر سوئے 5 بھائیوں کو روند ڈالا، 2 ہلاک
Posted in: Breaking News, News, Pakistanکراچی میں تیز رفتار کار نے فٹ پاتھ پہ سوئے ہوئے 5 بھائیوں روند ڈالا، حادثے میں 2 بھائی ہلاک اور 3 زخمی ہوگئے، ڈرائیور مبینہ طور پر نشے میں تھا، عینی شاہد نے واقعہ دو کاروں کی ریس کا شاخسانہ قرار دیا ہے۔ناگن پل کے پاس تیز رفتار کار فٹ پاتھ پہ سوئے ہوئے […]