الیکشن نتائج کیلئے پرائیویٹ نیٹ ورک استعمال کیا جا رہا ہے، ڈی جی آئی ٹی الیکشن کمیشن
Posted in: Breaking News, News, Pakistanالیکشن کمیشن کے ڈی جی آئی ٹی خضر عزیز نے کہا ہے کہ ہم کوئی انٹرنیٹ یا پبلک نیٹ استعمال نہیں کر رہے، نتائج کے لیے پرائیویٹ نیٹ ورک استعمال کیا جا رہا ہے۔ الیکشن ٹرانسمیشن میں گفتگو کرتے ہوئے خضر عزیز نے کہا کہ اس مرتبہ آر ٹی ایس استعمال نہیں ہو رہا، قوم کو اطمینان […]