شاہ سلمان کی رمضان کی مبارکباد، فلسطینیوں کیلئے عالمی برادری سے مطالبہ
Posted in: Breaking News, News, Worldسعودی عرب کے فرماں روا، خادمِ حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے رمضان المبارک کی آمد پر مملکت کے شہریوں اور تمام مسلمانوں کو مبارک باد پیش کی ہے۔سعودی دارالحکومت ریاض سے جاری کیے گئے بیان میں شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے کہا ہے کہ بین الاقوامی برادری فلسطینیوں کے خلاف وحشیانہ مظالم رکوائے۔انہوں […]