بھارت نے کشمیری زمین بھارتیوں کی خریداری کیلئے رکھ دی: الطاف حسین وانی
Posted in: Breaking News, News, Worldحریت رہنما اور چیئرمین کشمیر انسٹیٹیوٹ آف انٹرنیشنل ریلیشنز الطاف حسین وانی کا کہنا ہے کہ بھارت نے کشمیری زمین بھارتیوں کی خریداری کے لیے رکھ دی ہے۔جنیوا میں اقوامِ متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کے 55 ویں اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ 76 برس خصوصاً 34 برس سے کشمیری ظالمانہ […]