گوجرانوالہ: طالبات سے مبینہ زیادتی، سرکاری اسکول ٹیچر کا شوہر گرفتار
Posted in: Breaking News, News, Regionalگوجرانوالہ میں طالبات سے زیادتی کے الزام میں سرکاری اسکول ٹیچر کے شوہر کو گرفتار کر لیا گیا۔پولیس کے مطابق ملزم پر 5 مقدمات درج ہیں، جن کو اس نے زیادتی کا نشانہ بنایا ہے کہ ان طالبات کی عمریں 11 سے 14سال کے درمیان ہیں۔پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم نے ویڈیوز بھی بنا رکھی […]















