پنجاب کے شہر راولپنڈی میں دلہن شادی کے اگلے ہی دن دولہا کو لوٹ کر فرار ہوگئی۔نیازی ٹاؤن میں ایجنٹ کے ذریعے شادی کرنے والے دولہا کی دلہن شادی کے دوسرے دن نقدی، زیورات اور قیمتی ملبوسات لے کر رفو چکر ہوگئی، جس کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔ متاثرہ دولہا نے ایف آئی آر میں مؤقف اپنایا ہے کہ شادی کے دوسرے دن بیوی نے اپنے والد سے ملنے کا کہا، جس ایجنٹ نے شادی کروائی تھی اس کے ہمراہ بیوی کو والد سے ملوانے نیازی ٹاؤن پہنچا۔ ایجنٹ نے اسے ہوٹل میں بٹھایا اور بیوی کو بہانے سے اپنے ساتھ لے گیا، کچھ دیر بعد بیوی اور ایجنٹ دونوں نے موبائل نمبر بند کرلیے۔
راولپنڈی میں دلہن شادی کے اگلے دن دولہا کو لوٹ کر فرار ہوگئی


Weekly E Paper

Article
پی ٹی آئی: قیادت، ادارہ سازی اور آگے کا راستہ تحریر: نجیم شاہ
Posted in: Article, Newsتحریک انصاف نے پاکستان کی سیاست میں ایک نئی فضا پیدا کی۔ یہ وہ جماعت تھی جس نے تبدیلی کا نعرۂ لگایا، نوجوانوں کو متحرک کیا اور عوام میں یہ اُمید پیدا کی کہ شاید روایتی سیاست سے ہٹ کر کچھ بہتر ممکن ہے۔ عمران خان کی شخصیت نے عوامی سطح پر ایک مضبوط تاثر […]
Read More-
ایک عورت اور وکیل کی گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں
Posted in: Article, News -
-
-
sports
کینیڈا کی اولمپئن سوئمر پینی اولکسیاک مشکل میں پھنس گئیں
Posted in: News, Sportsکینیڈا کی اولمپئن سوئمر پینی اولکسیاک مشکل میں پھنس گئیں، پینی اولکسیاک ورلڈ سوئمنگ چیمپئن شپ سے اینٹی ڈوپنگ قوانین کی خلاف ورزی کی تحقیقات کی وجہ سے دستبردار ہو گئیں۔پینی اولکسیاک پر مبینہ طور پر مقام بتانے کے قانون کی خلاف ورزی کا الزام ہے، ایلیٹ ایتھلیٹس کو ڈوپنگ اتھارٹیز کو اپنے مقام کے […]
Read More
Post your comments