چترال میں گزشتہ رات سے برف باری کا سلسلہ جاری۔ گرم چشمہ سڑک ہر قسم ٹریفک کیلیے بند۔
Posted in: News, Regionalگل حماد فاروقی چترال اور مضافات میں گزشتہ رات سے برف باری کا سلسلہ جاری ہے۔ چترال شہر میں دو سے تین انچ تک برف باری ہوی ہے جبکہ لواری ٹنل روڈ پر دو فٹ تک برف ریکارڈ ہوچکا ہے۔ گرم چشمہ سڑک شدید برف باری کے باعث ہر قسم کے ٹریفک کیلیے بند ہے […]