class="archive paged category category-regional category-11 paged-18 category-paged-18 wp-theme-resolution eio-default elementor-default elementor-kit-7">

Regional

  • عظمیٰ بخاری کی گاڑی کو کینال روڈ پر حادثہ
    Posted in: News, Regional

    وزیرِ اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کی گاڑی کو لاہور میں کینال روڈ پر حادثہ پیش آیا ہے۔عظمیٰ بخاری حادثے میں محفوظ رہیں تاہم ان کے گھٹنے پر چوٹ آئی ہے۔اطلاعات کے مطابق عظمیٰ بخاری پنجاب یونیورسٹی میں ہونہار اسکالر شپ پروگرام میں شرکت کے لیے جا رہی تھیں۔واضح رہے کہ اسی تقریب میں وزیراعلیٰ پنجاب […]

  • بہاولپور: گھر سے 5 لاشیں برآمد
    Posted in: News, Regional

    بہاولپور میں ششماہی نہر روڈ پر واقع رہائشی کالونی کے ایک گھر سے 5 لاشیں ملی ہیں۔ ریسکیو حکام کے مطابق گھر سے ایک بچی بھی بے ہوش حالت میں ملی ہے۔حکام کا کہنا ہے کہ ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئی ہیں، لاشوں اور بچی کو اسپتال منتقل کیا کر دیا گیا ہے۔ریسکیو حکام […]

  • ڈی چوک احتجاج پر بانی پی ٹی آئی سمیت 96 ملزمان کے وارنٹ گرفتاری جاری
    Posted in: News, Regional

    اسلام آباد کی انسداد دہشتگردی عدالت نے ڈی چوک میں احتجاج پر بانی پی ٹی آئی سمیت پارٹی کے 96 رہنماؤں اور کارکنان کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔بشریٰ بی بی، بیرسٹر گوہر، شعیب شاہین، علی بخاری، عامر مغل کے بھی وارنٹ گرفتاری جاری کردیے گئے۔ انسداد دہشتگردی عدالت کے جج طاہر عباس سپرا نے وارنٹ گرفتاری […]

  • میانوالی کے تھانہ چاپری پر دہشت گردوں کا حملہ، جوابی کارروائی میں 4 خارجی ہلاک
    Posted in: Breaking News, News, Regional

    میانوالی کے خیبر پختونخوا سے ملحقہ تھانہ چاپری پر دہشت گردوں نے حملہ کیا۔  پولیس ترجمان کے مطابق 20 سے زائد دہشت گردوں نے جدید اسلحہ کے ساتھ اچانک حملہ کیا۔ پولیس ترجمان کے مطابق دہشت گردوں نے تھانے کی عمارت پر راکٹ لانچرز اور دستی بموں کا استعمال کیا۔ انہوں نے کہا کہ پولیس کی بروقت […]

  • کے پی، آزاد کشمیر میں زلزلہ
    Posted in: News, Regional

    شمالی وزیرستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ پشاور، مظفرآباد اور گرد و نواح میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 5.2 ریکارڈ کی گئی اور گہرائی 212 کلومیٹر تھی۔زلزلے کے جھٹکوں کے باعث خوفزدہ ہو کر شہری گھروں سے باہر آگئے۔ […]

  • کراچی : کالے شیشوں، فینسی نمبر پلیٹس ، پولیس لائٹس کیخلاف کارروائی
    Posted in: News, Regional

    کراچی میں کالے شیشوں، فینسی نمبر پلیٹس اور پولیس لائٹس کے خلاف کارروائی کی تفصیل سامنے آگئی۔ ایس ایس پی کاشف عباسی نے کالے شیشوں، فینسی نمبر پلیٹس اور پولیس لائٹس کے خلاف کارروائیوں سے متعلق اعداد و شمار پیش کیے ہیں۔انہوں نے کہا کہ ضلع ملیر میں 23 دنوں میں 13 لاکھ 30 ہزار […]

  • اسلام آباد: رینجرز نے ڈی چوک کا کنٹرول دوبارہ سنبھال لیا
    Posted in: News, Regional

    رینجرز نے اسلام آباد کے ڈی چوک کا کنٹرول دوبارہ سنبھال لیا۔ پارلیمنٹ ہاؤس سمیت اسلام آباد میں تمام اہم عمارتوں پر فوج تعینات کردی گئی، انتشاریوں اور شرپسندوں کو موقع پر گولی مارنے کا حکم دے دیا گیا۔پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مظاہرین کا قافلہ ڈی چوک پہنچ گیا۔مشیر اطلاعات کے پی […]

  • پی ٹی آئی کا احتجاجی قافلہ برہان کے قریب ڈھوک گھر پہنچ گیا
    Posted in: News, Regional

    اسلام آباد میں احتجاج کے لیے پی ٹی آئی کا مرکزی قافلہ بشریٰ بی بی اور علی امین گنڈاپور کی قیادت میں برہان کے قریب ڈھوک گھر پہنچ گیا۔  پی ٹی آئی رہنماؤں کے مطابق قیادت علی امین کر رہے ہيں، بشریٰ بی بی کی گاڑی ان کے پیچھے ہے۔ احتجاج میں شرکت کے لیے آنے […]

  • کئی کلو سونا لوٹ کر دہشتگردوں کو دینے والے ملزم کا 14 روزہ جسمانی ریمانڈ
    Posted in: News, Regional

    دہشت گردوں کو کئی کلو سونا لوٹ کر دینے والے ملزم کا 14 روزہ جسمانی ریمانڈ دے دیا گیا۔ انسداد دہشت گردی عدالت (اے ٹی سی) پشاور میں دہشت گرد تنظیموں کی مالی معاونت کے الزام میں گرفتار ملزم کو پیش کیا گیا۔اے ٹی سی پشاور نے ملزم کو تفتیش کےلیے 14 روزہ ریمانڈ پر […]

  • آج رات 8 بجے کے بعد اسلام آباد میں کوئی پبلک ٹرانسپورٹ نہیں چلے گی
    Posted in: News, Regional

    آج رات 8 بجے کے بعد اسلام آباد میں کوئی پبلک ٹرانسپورٹ نہیں چلے گی۔ اسلام آباد ٹرانسپورٹ اتھارٹی کے اعلامیے کے مطابق تمام ٹرانسپورٹ اڈے آج رات 8 بجےسے تا حکم ثانی بند رہیں گے۔اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ حکم نامے پر عمل نہ ہونے کی صورت میں قانونی کارروائی کی جائے گی۔سیکریٹری […]

Newsletter