class="archive paged category category-regional category-11 paged-13 category-paged-13 wp-theme-resolution eio-default elementor-default elementor-kit-7">

Regional

  • چمن: ایس ایچ او سٹی کا واش روم میں دم گھٹنے سے انتقال
    Posted in: News, Regional

    چمن پولیس کے مطابق ایس ایچ او سٹی اسد خوستی دم گھٹنے کے باعث انتقال کرگئے۔  پولیس کا کہنا ہے کہ ایس ایچ او اپنے کوارٹر کے واش روم میں مبینہ طور پر گر پڑے تھے، واش روم میں ایل پی جی گیس گیزر ہے۔ پولیس کے مطابق نہانے کے دوران آکسیجن ختم ہونے سے مبینہ […]

  • ٹوٹا رشتہ بحال کرنے میں ناکام ملزم کی فائرنگ، سابق بیوی سمیت 4 سسرالی قتل
    Posted in: News, Regional

    ظفروال میں ٹوٹے رشتے کی بحالی میں ناکامی سے دل برداشتہ ملزم نے فائرنگ کرکے سابق بیوی، ساس، سالی اور اس کے 10 سالہ بچے کو قتل کردیا۔ ظفروال کے نواحی موضع خوشحال گڑھ میں ملزم اکرم عرف گڈو کو مبینہ طور پر اس کی پسند کی شادی تڑوانے اور اس کے رشتہ داروں پر […]

  • سجاول: شادی کی تقریب میں فائرنگ، دولہے کی والدہ جاں بحق
    Posted in: News, Regional

    سندھ کے ضلع سجاول میں شادی کی خوشیاں ماتم میں تبدیل ہوگئیں، ہوائی فائرنگ سے دولہے کی والدہ جاں بحق ہوگئی۔ سجاول کے علاقے میرپور بٹھورو میں شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ کے نتیجے میں دولہے کی والدہ گولی لگنے سے موقع پر جاں بحق ہوگئی۔  لاش تعلقہ اسپتال منتقل کرکے پوسٹ مارٹم کے بعد […]

  • اڈیالہ جیل میں عمران خان، فیملی اور دیگر رہنماؤں میں تکرار
    Posted in: News, Regional

    اڈیالہ جیل راولپنڈی میں توشہ خانہ کیس 2 کی سماعت پر بانی پی ٹی آئی عمران خان، فیملی اور دیگر رہنماؤں میں تکرار ہوگئی۔ ذرائع کے مطابق اڈیالہ جیل میں کیس کی سماعت کے دوران تکرار بانی، علیمہ خان، بشریٰ بی بی، فیصل چوہدری، بیرسٹر گوہر اور مشال یوسفزئی میں ہوئی۔ذرائع کے مطابق پی ٹی […]

  • بہاولپور: شوہر نے دوسری بیوی کے ساتھ مل کر پہلی بیوی کا گلا کاٹ دیا
    Posted in: News, Regional

    بہاولپور میں شوہر نے اپنی بیوی کو قتل کردیا۔پولیس کے مطابق فیض آباد کالونی میں گھریلو جھگڑے پر شوہر نے اپنی دوسری بیوی کے ساتھ مل کر پہلی بیوی کا چھری سے گلا کاٹ دیا۔قتل کے بعد شوہر اور اس کی دوسری بیوی فرار ہوگئے۔پولیس نے ملزمان کی تلاش شروع کر دی ہے۔

  • میاں چنوں: شادی میں خواجہ سراء قتل
    Posted in: News, Regional

    میاں چنوں کے علاقے نوری سہاگ میں شادی کی تقریب میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے۔ میاں چنوں میں شادی کے فنکشن میں خواجہ سراء کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا، ملزم موقع سے فرار ہو گیا۔پولیس کے مطابق میاں چنوں کے نواحی علاقے نوری سہاگ میں شادی کے فنکشن میں خواجہ […]

  • حیدرآباد: لڑکے کے جھانسے میں آکر گھر سے جانیوالی لڑکی 2 سال بعد والدین کو مل گئی
    Posted in: News, Regional

    2 سال قبل دادو سے لاپتا ہونے والی لڑکی والدین کو مل گئی، پولیس نے  کچھ دن قبل دارالامان منتقل کردیا تھا۔دارالامان کے انچارج  کا کہنا ہے کہ دادو پولیس نے 20 روز قبل 13 سال کی لڑکی کو دارالامان منتقل کیا، لڑکی 2 سال قبل لڑکے کے جھانسے میں آکر گھر سے نکلی تھی۔والدین […]

  • عظمیٰ بخاری کی گاڑی کو کینال روڈ پر حادثہ
    Posted in: News, Regional

    وزیرِ اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کی گاڑی کو لاہور میں کینال روڈ پر حادثہ پیش آیا ہے۔عظمیٰ بخاری حادثے میں محفوظ رہیں تاہم ان کے گھٹنے پر چوٹ آئی ہے۔اطلاعات کے مطابق عظمیٰ بخاری پنجاب یونیورسٹی میں ہونہار اسکالر شپ پروگرام میں شرکت کے لیے جا رہی تھیں۔واضح رہے کہ اسی تقریب میں وزیراعلیٰ پنجاب […]

  • بہاولپور: گھر سے 5 لاشیں برآمد
    Posted in: News, Regional

    بہاولپور میں ششماہی نہر روڈ پر واقع رہائشی کالونی کے ایک گھر سے 5 لاشیں ملی ہیں۔ ریسکیو حکام کے مطابق گھر سے ایک بچی بھی بے ہوش حالت میں ملی ہے۔حکام کا کہنا ہے کہ ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئی ہیں، لاشوں اور بچی کو اسپتال منتقل کیا کر دیا گیا ہے۔ریسکیو حکام […]

  • ڈی چوک احتجاج پر بانی پی ٹی آئی سمیت 96 ملزمان کے وارنٹ گرفتاری جاری
    Posted in: News, Regional

    اسلام آباد کی انسداد دہشتگردی عدالت نے ڈی چوک میں احتجاج پر بانی پی ٹی آئی سمیت پارٹی کے 96 رہنماؤں اور کارکنان کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔بشریٰ بی بی، بیرسٹر گوہر، شعیب شاہین، علی بخاری، عامر مغل کے بھی وارنٹ گرفتاری جاری کردیے گئے۔ انسداد دہشتگردی عدالت کے جج طاہر عباس سپرا نے وارنٹ گرفتاری […]

Newsletter