کراچی: زیر زمین گیس کے اخراج سے لگی آگ چوتھے دن بھی جلتی رہی
Posted in: Breaking News, News, Regionalکراچی کے علاقے کورنگی میں زیر زمین گیس کے اخراج سے لگنے والی آگ چوتھے دن بھی جلتی رہی۔ فائر بریگیڈ حکام کا کہنا ہے کہ ممکنہ خدشات کے پیش نظر فائر بریگیڈ عملہ تعینات ہے۔آگ سے متاثرہ مقام کے اطراف پولیس نفری بھی تعینات ہے۔کراچی کے علاقے کورنگی میں آگ لگنے کے حوالے سے […]