مدارس رجسٹریشن سے متعلق سوسائٹی رجسٹریشن بل پر صدر مملکت کے اعتراضات سامنے آگئے
Posted in: Breaking News, News, Pakistanمدارس رجسٹریشن سے متعلق سوسائٹی رجسٹریشن بل پر صدر مملکت کے اعتراضات سامنے آگئے، صدر مملکت آصف علی زرداری نے سوسائٹی رجسٹریشن ایکٹ پر 8 اعتراضات اٹھائے ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ صدر مملکت نے کہا کہ سوسائٹی رجسٹریشن ایکٹ 1860 میں دینی تعلیم داخل نہیں ہے، سوسائٹی رجسٹریشن ایکٹ 1860 میں فائن آرٹ […]