پٹرول اور ڈیزل 26 روپے 77 پیسے فی لیٹر مزید مہنگے کردیئے گئے
Posted in: Breaking News, Home, Pakistanحکومتِ نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کر دیا، نئی قیمتوں کا اطلاق 25 آج اپریل 2026 سے ہوگیا،وزارتِ توانائی (پٹرولیم ڈویژن) کی جانب سے جاری پریس ریلیز کے مطابق ہائی سپیڈ ڈیزل اور پٹرول دونوں کی قیمتوں میں 26روپے 77 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا،اعلامیے کے مطابق ہائی سپیڈ ڈیزل (HSD) […]














