پاکستان اقوام متحدہ کے کمیشن برائے منشیات کا رکن منتخب
Posted in: Breaking News, News, Pakistanپاکستان4 سالہ مدت کے لیے اقوام متحدہ کے کمیشن برائے منشیات کا رکن منتخب ہوگیا۔ پاکستان کا انتخاب نیویارک میں یو این اقتصادی و سماجی کونسل کے انتخابات میں عمل میں آیا۔پاکستان کو 2026 سے 2029 تک چار سالہ مدت کے لیے منتخب کیا گیا ہے۔پاکستان یو این مشن اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ […]