لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں فضائی آلودگی کی شدت آج بھی زیادہ
Posted in: Breaking News, Health, Newsصوبہ پنجاب کے دارالخلافہ لاہور سمیت مختلف شہروں میں فضائی آلودگی کی شدت آج بھی زیادہ ریکارڈ کی گئی ہے۔ عالمی ماحولیاتی ویب سائٹ کے مطابق لاہور دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں آج بھ پہلے نمبر پر ہے، لاہور کی ہوا میں فضائی آلودگی کا تناسب 477 پارٹیکیولیٹ میٹر ریکارڈ کیا گیا ہے۔ماحولیاتی ویب […]


















