جنوبی کوریا کے دورے پر موجود امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور چینی صدر شی جن پنگ کے درمیان اہم ملاقات ہوئی ہے۔بوسان شہر میں ہونے والی ملاقات میں ڈونلڈ ٹرمپ نے چینی صدر کو کہا کہ آپ سے دوبارہ مل کر خوشی ہوئی۔غیرملکی میڈیا کے مطابق چینی اور امریکی صدور کے درمیان 6 سال بعد ملاقات کے موقعے پر امریکی صدر ٹرمپ نے کہا کہ امریکا اور چین کے درمیان آج تجارتی معاہدہ ہوسکتا ہے۔ڈونلڈ ٹرمپ نے مزید کہا کہ امریکا اور چین کے درمیان پہلے ہی بہت سی چیزوں پر اتفاق ہوچکا ہے۔اس موقع پر چینی صدر شی جن پنگ نے کہا کہ چین اور امریکا کو ایک دوسرے کا دوست ہونا چاہیے۔
امریکی صدر ٹرمپ اور چینی صدر شی جن پنگ کے درمیان ملاقات




Weekly E Paper

Article
Elisabeth Gabauer: A Model for Female Adult Education Trainers and Speakers
Posted in: Article, News(By Naeem Ul Hassan) Despite obstacles, numerous female professionals have achieved tremendous career success and may serve as role models for young women in their fields. Elisabeth Gabauer, a Vienna-based multi-award-winning adult education trainer and speaker, is one of these exemplars. Elisabeth studied Psychosociology at Sigmund Freud University and has several coaching certifications. Through online […]
Read Moreسیاسی کلہاڑے اور عوامی درخت تحریر: نجیم شاہ
Posted in: Article, News
sports
ورلڈ اسنوکر، محمد آصف نے تیسرا گروپ میچ بھی جیت لیا
Posted in: News, Sportsآئی بی ایس ایف ورلڈ اسنوکر میں دفاعی چیمپئن محمد آصف نے تیسرا گروپ میچ بھی جیت لیا۔ محمد آصف نے تیسرے گروپ میچ میں چین کے پلیئر پین یامنگ کو چار ۔ تین سے شکست دی، آصف نے اس سے قبل بحرین کے حبیب صباح اور سنگاپور کے چن کینگ کوانگ کو بھی ہرایا […]
Read More




















Post your comments