ملکی تاریخ کا بڑا مالیاتی اسکینڈل، خیبر پختونخوا کے سرکاری بینک اکاؤنٹس سے 40 ارب روپے کی خورد برد کا انکشاف
Posted in: News, Regionalخیبر پختونخوا کے سرکاری بینک اکاؤنٹس سے 40ارب روپے سے زائد کی خوردبرد اور مالی بدعنوانی کا انکشاف ہوا ہے اور خوردبرد کی رقم مسلسل بڑھ رہی ہے۔ اسکینڈل کو پاکستان کی تاریخ کے سب سے بڑے مالیاتی اسکینڈلز میں سے ایک قرار دیا جا رہا ہے۔50کے قریب بینک اکاؤنٹس منجمد کردیئے گیے ہیں جبکہ […]