مقبوضہ کشمیر میں بھارتی قابض انتظامیہ نے 48 سیاحتی مقامات کو بند کردیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق مقبوضہ جموں و کشمیر کے 87 میں سے 48 پبلک پارکس بند کردیے گئے۔سیکیورٹی کے نام پر مقبوضہ کشمیر کی قابض انتظامیہ نے پبلک مقامات بند کیے۔بھارتی حکام کے مطابق آنے والے دنوں میں مزید سیاحتی مقامات بند کر کے فہرست میں شامل کیے جاسکتے ہیں۔دوسری جانب پاک فوج نے لائن آف کنٹرول (ایل او سی) کی خلاف ورزی کرنے پر بھارتی کواڈ کاپٹر مار گرایا تھا۔سیکیورٹی ذرائع کے مطابق بھارتی کواڈ کاپٹر کو ایل او سی پر فضائی حدود کی خلاف ورزی ناکام بناتے ہوئے مار گرایا گیا۔ بھمبر کے علاقے مناور سیکٹر میں دشمن نے کواڈ کاپٹر کے ذریعے جاسوسی کی کوشش کی تھی۔
مقبوضہ کشمیر میں قابض انتظامیہ نے 48 سیاحتی مقامات بند کردیے


Weekly E Paper

Article
The unforgiven security laps from India by Prof. Shaukat Pervez Mussarat Awan
Posted in: Article, NewsFalse flag operation in Pahalgam or The unforgiven security laps from India by Prof. Shaukat Pervez Mussarat Awan Chairman Kashmir Freedom front Austria President Pakistan Press Club Austria If you look at the recent terrorist attack in Indian Occupied Kashmir(Pahalgam) the question arises how this terrorist attack has taken place in the place of extremely […]
Read More-
-
-
-
آخر ہونے کیا جا رہا ہے؟ شیخ خالد زاہد
Posted in: Article, News
sports
بنگلادیش کے مہدی حسن آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ قرار
Posted in: News, Sportsبنگلادیش کے مہدی حسن کو آئی سی سی مین پلیئر آف دی منتھ قرار دے دیا گیا۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) پلیئر آف دی منتھ کا اعلان کر دیا گیا۔مہدی حسن کو اپریل کے مہینے کی کارکردگی کی بنیاد پر پلئیر آف دی منتھ قرار دیا گیا ہے۔آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ […]
Read More-
امریکی لیجنڈری ریسلر سابو چل بسے
Posted in: News, Sports -
Post your comments