انٹونیو گوتریس نے بھارت کو جنگ کا مورد الزام ٹھہرا دیا
Posted in: News, Breaking News, Worldامریکی صدر کے بعد اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انٹونیو گوتریس نے بھی بھارت کو جنگ کا مورد الزام ٹھہرا دیا۔ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل نے بھارت کی جانب سے پاکستان پر حملے پر تشویش کا اظہار کیا گیا ہے۔اقوام متحدہ کے سربراہ نے بھارت اور پاکستان سے فوجی تحمل کا مظاہرہ کرنے کا […]