میگھن مارکل کی 8 برس بعد فلموں میں واپسی
Posted in: Entertainment, Newsبرطانوی شہزادے ہیری سے شادی کے بندھن میں بندھنے والی امریکی اداکارہ میگھن مارکل ایک بار پھر اداکاری کی دنیا میں قدم جمانے کے لیے تیار ہیں۔غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق میگھن مارکل 8 برس بعد ایمیزون ایم جی ایم اسٹوڈیوز کی فلم ’کلوز پرسنل فرینڈز‘ سے اداکاری کی دنیا میں واپس آ رہی ہیں۔ […]


















